Arabic (Original)
الْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ
English Translation
All praise is due to Allah, who fed us, gave us drink, sufficed us, and sheltered us. For how many are those who have no one to suffice them and no one to shelter them.
Urdu Translation
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا، ہمیں کافی ہوا، اور ہمیں پناہ دی، کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنہیں نہ ہی کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ ہی کوئی پناہ دینے والا۔“[صحيح مسلم: 2715][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 118]
