Arabic (Original)
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ، وَنَصْرَهُ، وَنُورَهُ، وَبَرَكَتَهُ، وَهُدَاهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ“”أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ اللَّيْلَةِ فَتْحَهَا، وَنَصْرَهَا، وَنُورَهَا، وَبَرَكَتَهَا، وَهُدَاهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا
English Translation
We have entered the morning and the dominion belongs to Allah, Lord of all the worlds. O Allah, I ask You for the goodness of this day: its victory, its light, its blessings, and its guidance. And I seek refuge in You from the evil that is in it and the evil that comes after it. (In the evening: We have entered the evening and the dominion belongs to Allah, Lord of all the worlds. O Allah, I ask You for the goodness of this night: its victory, its light, its blessings, and its guidance. And I seek refuge in You from the evil that is in it and the evil that comes after it.)
Urdu Translation
”ہم نے صبح کی اور اللہ رب العالمین کے لئے (بادشاہت) نے بھی صبح کی، اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، فتح، نصرت، نور، برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتا ہوں اور اس پر جو شر ہے اور اس کے بعد جو شر ہے اس سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“،”ہم نے شام کی اور اللہ رب العالمین کے لئے کائنات نے شام کی، اے اللہ! میں تجھ سے اس رات کی بھلائی، فتح، نصرت، نور، برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتا ہوں، اور اس کے شر سے اور اس کے بعد جو شر ہے اس سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“، جس شخص نے یہ کلمات صبح و شام تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا ہے کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔[اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5076][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 100]
