Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ ثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَنْبَأَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وُجِدَ فِي قَائِمِ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ كِتَابَانِ «إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عُتُوًّا رَجُلٌ ضَرَبَ غَيْرَ ضَارِبِهِ وَرَجُلٌ قَتَلَ غَيْرَ قَاتِلِهِ وَرَجُلٌ تَوَلَّى غَيْرَ أَهْلِ نِعْمَتِهِ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ كَفَرَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَلَا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ»
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: Two documents were found in the scabbard of the sword of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): "Indeed the most transgressing of people is a man who strikes someone other than the one who struck him, and a man who kills someone other than his killer, and a man who associates himself with people other than those who bestowed their favor upon him. Whoever does that has indeed disbelieved in Allah and His Messenger, and neither obligatory nor voluntary (good deeds) will be accepted from him."
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی نیام میں دو تحریریں ملیں: "بے شک سب سے زیادہ سرکش لوگوں میں سے وہ شخص ہے جو اس کو مارے جس نے اسے نہیں مارا، اور وہ شخص جو اس کو قتل کرے جس نے اسے قتل نہیں کیا، اور وہ شخص جو اپنے نعمت دینے والوں کے سوا دوسروں سے تعلق جوڑے۔ جس نے ایسا کیا اس نے اللہ اور اس کے رسول کا انکار کیا اور نہ اس سے فرض قبول کیا جائے گا اور نہ نفل۔"
