Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ قُرْقُوبٍ التَّمَّارُ بِهَمْدَانَ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُحِبُّ الْعُطَاسَ فَإِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَحَقَّ عَلَى كُلِّ مَنْ سَمِعَهُ أَنْ يَقُولَ يَرْحَمُكَ اللَّهُ
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah the Exalted loves sneezing. When one of you sneezes, it is obligatory upon everyone who hears him to say 'Yarhamuk Allah' (May Allah have mercy on you)."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے۔ جب تم میں سے کوئی چھینکے تو ہر سننے والے پر واجب ہے کہ 'یرحمک اللہ' کہے۔"
