Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ عُقْبَةَ بْنِ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ بِالْكُوفَةِ ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامِ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي عُتْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَعْظَمُ النَّاسِ حَقًّا عَلَى الْمَرْأَةِ؟ قَالَ «زَوْجُهَا» قُلْتُ مَنْ أَعْظَمُ النَّاسِ حَقًّا عَلَى الرَّجُلِ؟ قَالَ «أُمُّهُ»
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) submitted: O Messenger of Allah, who has the greatest right over a woman? He stated: "Her husband." I submitted: And who has the greatest right over a man? He stated: "His mother."
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا: یا رسول اللہ! عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اس کے شوہر کا۔" میں نے عرض کیا: اور مرد پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "اس کی ماں کا۔"
