Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الضَّبِّيُّ ثَنَا مُسَاوِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحِمْيَرِيُّ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ تَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتِ الْجَنَّةَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
English Translation
Musawir ibn Abdullah al-Himyari narrated from his mother, who said: I heard Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) say: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Any woman who dies while her husband is pleased with her shall enter Paradise." This hadith has a sound chain of transmission, though they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
Urdu Translation
حضرت مساور بن عبداللہ الحمیری نے اپنی والدہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو فرماتے ہوئے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "جو عورت اس حال میں فوت ہو کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہوگی۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
