Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِذَا بَلَغَ أَوْلَادَكُمْ سَبْعَ سِنِينَ فَفَرِّقُوا بَيْنَ فُرُشِهِمْ وَإِذَا بَلَغُوا عَشْرَ سِنِينَ فَاضْرِبُوهُمْ عَلَى الصَّلَاةِ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ فَقَدِ احْتَجَّ بِعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ عَنْ آبَائِهِ ثُمَّ لَمْ يُخَرِّجْ وَاحِدٌ مِنْهُمَا هَذَا الْحَدِيثَ» على شرط مسلم
English Translation
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from (Hadrat Sabrah's) grandson, attributed to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "When your children reach seven years of age, separate their beds. And when they reach ten years of age, discipline them for (not performing) prayer." This is an authentic hadith upon the condition of Muslim, for he cited Abd al-Malik ibn al-Rabi' ibn Sabrah from his forefathers as authority, yet neither of the two recorded this hadith.
Urdu Translation
حضرت سبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے سے، وہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تمہاری اولاد سات سال کی ہو جائے تو ان کے بستر الگ کر دو اور جب دس سال کی ہو جائیں تو انہیں نماز پر مارو۔" یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے کیونکہ انہوں نے عبدالملک بن الربیع بن سبرہ سے ان کے آباء سے احتجاج کیا ہے مگر دونوں میں سے کسی نے بھی اس حدیث کی تخریج نہیں کی۔
