Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَاءٍ أَنْبَأَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي مُوسَى «أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا بَعِيرًا أَوْ دَابَّةً إِلَى النَّبِيِّ ﷺ وَلَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَجَعَلَهُ النَّبِيُّ ﷺ بَيْنَهُمَا»
English Translation
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrated that two men claimed ownership of a camel or an animal before the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and neither of them had evidence. So the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) divided it between them.
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک اونٹ یا جانور کا دعویٰ کیا اور ان میں سے کسی کے پاس گواہی نہیں تھی۔ تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ان دونوں کے درمیان تقسیم فرما دیا۔
