Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَهْدِيٍّ ثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ تَقُولُ «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَسْتَعِيذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَسْتَعِيذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ»
English Translation
Abu Abdullah Muhammad ibn Abdullah al-Saffar narrated to us, Ahmad ibn Mahdi narrated to us, Abu Badr Shuja' ibn al-Walid narrated to us, Musa ibn Uqbah narrated to us who said: I heard Hadrat Umm Khalid bint Khalid ibn Sa'id ibn al-As (may Allah be well pleased with her) saying: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) seeking refuge from the punishment of the grave.'
Urdu Translation
ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ الصفار نے ہم سے بیان کیا، احمد بن مہدی نے ہم سے بیان کیا، ابو بدر شجاع بن الولید نے ہم سے بیان کیا، موسیٰ بن عقبہ نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے حضرت اُمّ خالد بنت خالد بن سعید بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو فرماتے سنا: 'میں نے سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عذابِ قبر سے پناہ مانگتے سنا۔'
