Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ صَاحِبُ الْمَصَاحِفِ ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ أَنَّ عَبْدِ اللَّهِ بْنَ سَلَّامٍ مَرَّ فِي السُّوقِ وَعَلَى رَأْسِهِ حُزْمَةُ حَطَبٍ فَقَالَ أَدْفَعُ بِهِ الْكِبْرَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ كِبْرٍ» صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ فِي ذِكْرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَّامٍ سالم بن إبراهيم واه سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ كِبْرٍ» صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ فِي ذِكْرِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَّامٍ سالم بن إبراهيم واه
English Translation
Muhammad ibn Salih ibn Hani narrated to me, al-Husayn ibn al-Fadl narrated to us, Salim ibn Ibrahim, the keeper of the Qurans, narrated to me, Ikrama ibn Ammar narrated to us, Muhammad ibn al-Qasim narrated to us, from Abdullah ibn Hanzala that Hadrat Abdullah ibn Sallam (may Allah be well pleased with him) passed through the market carrying a bundle of firewood on his head. People said: 'Allah has made you free from this!' He said: 'I want to repel pride from myself. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: No one who has a mustard seed's weight of pride in his heart shall enter Paradise.'
Urdu Translation
محمد بن صالح بن ہانی نے مجھ سے بیان کیا، حسین بن الفضل نے ہم سے بیان کیا، سالم بن ابراہیم صاحب المصاحف نے مجھ سے بیان کیا، عکرمہ بن عمار نے ہم سے بیان کیا، محمد بن القاسم نے ہم سے بیان کیا، عبداللہ بن حنظلہ سے کہ حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکڑیوں کا گٹھا اپنے سر پر رکھے بازار سے گزرے۔ لوگوں نے کہا: 'اللہ نے آپ کو اس سے مستغنی کر دیا ہے!' انہوں نے فرمایا: 'میں تکبر کو اپنے آپ سے دور کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔'
