Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِمْلَاءً فِي ذِي الْحِجَّةِ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَتِسْعِينَ وَثَلَاثِ مِائَةٍ ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِي��ُ قَالَ قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي نَصْرٍ الْعَدْلُ بِمَرْوَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي ثنا الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قُرِئَ عَلَى مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الصُّنَابِحِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِذَا تَوَضَّأَ الْعَبْدُ فَمَضْمَضَ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ فِيهِ فَإِذَا اسْتَنْثَرَ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ أَنْفِهِ فَإِذَا غَسَلَ وَجْهَهُ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ وَجْهِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ أَشْفَارِ عَيْنَيْهِ فَإِذَا غَسَلَ يَدَيْهِ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ يَدَيْهِ حَتَّى تَخْرُجَ الْخَطَايَا مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِ يَدَيْهِ فَإِذَا مَسَحَ بِرَأْسِهِ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ رَأْسِهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ أُذُنَيْهِ فَإِذَا غَسَلَ رِجْلَيْهِ خَرَجَتِ الْخَطَايَا مِنْ رِجْلَيْهِ حَتَّى تَخْرُجَ مِنْ تَحْتِ أَظْفَارِ رِجْلَيْهِ ثُمَّ كَانَ مَشْيُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ وَصَلَاتُهُ نَافِلَةً»
English Translation
Al-Hakim Abu Abdullah Muhammad ibn Abdullah al-Hafiz narrated to us by dictation in Dhul-Hijjah of the year 393... from Hadrat Abdullah al-Sunabihi that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When the servant performs ablution (wudu) and rinses his mouth, the sins exit from his mouth. When he blows his nose, the sins exit from his nose. When he washes his face, the sins exit from his face until they come out from beneath his eyelashes. When he washes his hands, the sins exit from his hands until they come out from beneath his fingernails. When he wipes his head, the sins exit from his head until they come out from his ears. When he washes his feet, the sins exit from his feet until they come out from beneath the nails of his feet. Then his walking to the mosque and his prayer are additional reward."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ الصنابحی سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب بندہ وضو کرتا ہے اور کلی کرتا ہے تو اس کے منہ سے گناہ نکل جاتے ہیں۔ جب ناک صاف کرتا ہے تو ناک سے گناہ نکل جاتے ہیں۔ جب چہرہ دھوتا ہے تو چہرے سے گناہ نکل جاتے ہیں یہاں تک کہ پلکوں کے نیچے سے نکل جاتے ہیں۔ جب ہاتھ دھوتا ہے تو ہاتھوں سے گناہ نکل جاتے ہیں یہاں تک کہ ناخنوں کے نیچے سے نکل جاتے ہیں۔ جب سر کا مسح کرتا ہے تو سر سے گناہ نکل جاتے ہیں یہاں تک کہ کانوں سے نکل جاتے ہیں۔ جب پاؤں دھوتا ہے تو پاؤں سے گناہ نکل جاتے ہیں یہاں تک کہ پاؤں کے ناخنوں کے نیچے سے نکل جاتے ہیں۔ پھر اس کا مسجد تک چلنا اور نماز پڑھنا نفل (اضافی ثواب) ہے۔"
