Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ إِسْحَاقُ أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ثنا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ بِمَ أَعْرِفُ أَنَّكَ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ «أَرَأَيْتَ إِنْ دَعَوْتُ هَذَا الْعِذْقَ مِنْ هَذِهِ النَّخْلَةِ أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟» قَالَ نَعَمْ قَالَ فَدَعَا الْعِذْقَ فَجَعَلَ الْعِذْقُ يَنْزِلُ مِنَ النَّخْلَةِ حَتَّى سَقَطَ فِي الْأَرْضِ فَجَعَلَ يَنْقُزُ حَتَّى أَتَى النَّبِيَّ ﷺ قَالَ ثُمَّ قَالَ لَهُ «ارْجِعْ» فَرَجَعَ حَتَّى عَادَ إِلَى مَكَانِهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» على شرط مسلم
English Translation
Narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: 'A Bedouin came to the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: How do I know that you are the Messenger of Allah? He stated: Do you see, if I call this date-cluster from this palm tree, will you testify that I am the Messenger of Allah? He said: Yes. So he called the date-cluster and it began descending from the palm tree until it fell to the ground.'
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: مجھے کیسے معلوم ہو کہ آپ اللہ کے رسول ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: بتاؤ اگر میں اس کھجور کے خوشے کو اس درخت سے بلاؤں تو کیا تم گواہی دو گے کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟ اس نے کہا: ہاں۔ تو آپ نے خوشے کو بلایا اور خوشہ کھجور کے درخت سے اترنے لگا یہاں تک کہ زمین پر گر گیا۔
