Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ ثنا أَبُو ظُفُرٍ عَبْدُ السَّلَامِ بْنِ مُطَهَّرٍ ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «مُوسَى بْنُ عِمْرَانَ صَفِيُّ اللَّهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
English Translation
Narrated from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Musa ibn Imran is the chosen one (Safi) of Allah.' This hadith is sound according to the conditions of Muslim but he did not record it.
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: موسیٰ بن عمران اللہ کے صفی (برگزیدہ) ہیں۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
