Arabic (Original)
أَخْبَرَنَاهُ الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا أَبُو عُبَيْدٍ ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَعْدٍ الطَّائِيِّ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ صَاحِبَ الصُّورِ فَقَالَ «جِبْرِيلُ عَنْ يَمِينِهِ وَمِيكَائِيلُ عَنْ يَسَارِهِ» قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ «هُمَا مَهْمُوزَتَانِ فِي الْحَدِيثِ» سكت عنه الذهبي في التلخيص
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned the one who blows the Trumpet and stated: 'Jibril is on his right and Mika'il is on his left.' Abu Ubayd said: 'Both (names) have the hamzah in the hadith.' Al-Dhahabi remained silent about it in his summary.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صور پھونکنے والے کا ذکر فرمایا اور ارشاد فرمایا: جبرائیل اس کے دائیں طرف ہیں اور میکائیل اس کے بائیں طرف۔ ابو عبید نے کہا: دونوں (نام) حدیث میں ہمزہ کے ساتھ ہیں۔ ذہبی نے تلخیص میں اس پر سکوت اختیار کیا۔
