Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ التَّاجِرُ ثنا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الرَّازِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ الرَّهَاوِيُّ أَنْبَأَ مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِأُبَيٍّ «إِنِّي أُقْرِئُكَ سُورَةً» فَقَالَ لَهُ أُبَيٌّ أُمِرْتَ بِذَاكَ بِأَبِي أَنْتَ؟ قَالَ «نَعَمْ» فَقَرَأَ {لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً} [البينة 2]
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated from Hadrat Ubayy ibn Ka'b (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said to Ubayy: 'I have been commanded to recite a surah to you.' Ubayy asked: 'Were you commanded to do so, may my father be sacrificed for you?' He stated: 'Yes.' Then he recited: 'Those who disbelieved among the People of the Book and the polytheists were not going to leave until there came to them the clear evidence' (Al-Bayyinah: 1) and in it was: 'The religion with Allah is the upright religion of Ibrahim, not of the polytheists nor of the People of the Book.' This hadith has a sound chain of narration and they (Bukhari and Muslim) did not report it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، وہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی سے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ تمہیں ایک سورت پڑھ کر سناؤں۔ حضرت ابی نے عرض کیا: کیا آپ کو اس کا حکم دیا گیا ہے، میرے والد آپ پر قربان؟ ارشاد فرمایا: ہاں۔ پھر آپ نے تلاوت فرمائی: جو لوگ کافر ہوئے اہل کتاب اور مشرکین میں سے، وہ باز آنے والے نہ تھے یہاں تک کہ ان کے پاس واضح دلیل آ جائے (البینہ: ۱)۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
