Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ عِصْمَةُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَا ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ وَهُوَ ابْنُ أَنَسٍ الْجُهَنِيُّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «مَنْ أَعْطَى لِلَّهِ وَمَنَعَ لِلَّهِ وَأَحَبَّ لِلَّهِ وَأَبْغَضَ لِلَّهِ وَأَنْكَحَ لِلَّهِ فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
English Translation
Hadrat Mu'adh ibn Anas al-Juhani (may Allah be well pleased with him) narrated from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever gives for the sake of Allah, and withholds for the sake of Allah, and loves for the sake of Allah, and hates for the sake of Allah, and marries for the sake of Allah, has indeed perfected his faith.' This hadith is authentic according to the conditions of the two Shaykhs, though they did not record it.
Urdu Translation
حضرت معاذ بن انس جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اللہ کے لیے دیا، اللہ کے لیے روکا، اللہ کے لیے محبت کی، اللہ کے لیے نفرت کی، اور اللہ کے لیے نکاح کیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
