Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِيُّ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي حُيَيٌّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ خَرَجَ يَوْمَ بَدْرٍ بِثَلَاثِ مِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ مِنَ الْمُقَاتِلَةِ كَمَا خَرَجَ طَالُوتُ فَدَعَا لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ حِينَ خَرَجَ فَقَالَ «اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ حُفَاةٌ فَاحْمِلْهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ عُرَاةٌ فَاكْسُهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ جِيَاعٌ فَأَشْبِعْهُمْ» فَفَتَحَ اللَّهُ لَهُمْ يَوْمَ بَدْرٍ فَانْقَلَبُوا وَمَا مِنْهُمْ رَجُلٌ إِلَّا قَدْ رَجَعَ بِجَمَلٍ أَوْ جَمَلَيْنِ وَاكْتَسَوْا وَشَبِعُوا «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) set out on the day of Badr with three hundred and fifteen fighters, just as Talut had set out. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) supplicated for them when he set out and said: 'O Allah, they are barefoot, so provide them mounts. O Allah, they are unclothed, so clothe them. O Allah, they are hungry, so feed them.' Then Allah granted them victory on the day of Badr, and they returned — every man among them having gained one or two camels — and they were clothed and fed. This hadith is authentic according to the condition of Muslim, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بدر کے دن تین سو پندرہ مجاہدین کے ساتھ نکلے جیسے طالوت نکلے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نکلتے وقت ان کے لیے دعا فرمائی: اے اللہ! یہ ننگے پاؤں ہیں، انہیں سواری عطا فرما۔ اے اللہ! یہ بے لباس ہیں، انہیں لباس عطا فرما۔ اے اللہ! یہ بھوکے ہیں، انہیں سیر فرما۔ پھر اللہ تعالیٰ نے بدر کے دن فتح عطا فرمائی۔ وہ لوٹے تو ان میں سے ہر شخص ایک یا دو اونٹ لے کر لوٹا اور انہوں نے لباس پہنا اور پیٹ بھر کر کھایا۔ یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
