Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِالرِّيِّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ جَاهِمَةَ أَنَّ جَاهِمَةَ أَتَى النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ إِنِّي أَرَدْتُ أَنْ أَغْزُوَ فَجِئْتُ أَسْتَشِيرُكَ قَالَ «أَلَكَ وَالِدَةٌ؟» قَالَ نَعَمْ قَالَ «اذْهَبْ فَالْزَمْهَا فَإِنَّ الْجَنَّةَ عِنْدَ رِجْلَيْهَا»
English Translation
Narrated from Hadrat Mu'awiya ibn Jahima (may Allah be well pleased with him) that Jahima came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'I intend to go on a military expedition and have come to seek your counsel.' He stated: 'Do you have a mother?' He replied: 'Yes.' He stated: 'Go and stay with her, for indeed Paradise is at her feet.'
Urdu Translation
حضرت معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جاہمہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: میں غزوے کا ارادہ رکھتا ہوں اور آپ سے مشورہ لینے آیا ہوں۔ آپ نے فرمایا: 'کیا تمہاری والدہ ہیں؟' عرض کیا: ہاں۔ فرمایا: 'جاؤ اور ان کے ساتھ رہو کیونکہ جنت ان کے قدموں کے نیچے ہے۔'
