Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامَاتِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَكَّةُ مُنَاخٌ لَا تُبَاعُ رِبَاعُهَا وَلَا تُؤَاجَرُ بُيُوتُهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ «شَاهِدُهُ حَدِيثُ أَبِي حَنِيفَةَ الَّذِي» إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر ضعفوه
English Translation
Hadrat 'Abdullah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Makkah is a place of settlement; its residential properties shall not be sold nor its houses rented out.' This hadith has a sound chain of narration, and they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مکہ ٹھہرنے کی جگہ ہے، نہ اُس کی جائیدادیں بیچی جائیں اور نہ اُس کے مکانات کرائے پر دیے جائیں۔» یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اُنہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
