Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ وَعَفَّانُ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَأَنْبَأَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنَ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ مَا يَذْكُرُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ «دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ فَإِنَّ الْخَيْرَ طُمَأْنِينَةٌ وَإِنَّ الشَّرَّ رِيبَةٌ»
English Translation
Hadrat Hasan ibn Ali (may Allah be well pleased with them both) narrated: Abu al-Jawza' asked al-Hasan ibn Ali: "What do you remember from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He replied: I heard him saying: "Leave that which makes you doubt for that which does not make you doubt, for indeed goodness is tranquility and evil is doubt."
Urdu Translation
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: ابو الجوزاء نے حضرت حسن بن علی سے پوچھا: آپ کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی کیا بات یاد ہے؟ فرمایا: میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "جو چیز تجھے شک میں ڈالے اسے چھوڑ دے اور جو شک میں نہ ڈالے اسے اختیار کر، کیونکہ خیر اطمینان ہے اور شر شک و شبہ ہے۔"
