Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْخَلِيلِ الْخَزَّازُ ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّنِي مِنْ خَطَايَايَ كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بِهَذِهِ السِّيَاقَةِ
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would say: 'O Allah, I seek refuge in You from the trial of the Fire, the punishment of the Fire, the trial of the grave, the punishment of the grave, the evil of the trial of wealth, and the evil of the trial of poverty. And I seek refuge in You from the evil of the trial of the False Messiah, the Dajjal. O Allah, wash my sins with the water of snow and hail, and purify my heart from sins as You purify a white garment from filth. O Allah, distance between me and my sins as You have distanced the East from the West.'
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں آگ کے فتنے سے، آگ کے عذاب سے، قبر کے فتنے سے، قبر کے عذاب سے، مال داری کے فتنے کے شر سے، اور فقیری کے فتنے کے شر سے۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کے فتنے کے شر سے۔ اے اللہ! میرے گناہوں کو برف اور اولوں کے پانی سے دھو دے، اور میرے دل کو گناہوں سے ایسے پاک کر دے جیسے سفید کپڑے کو میل سے صاف کیا جاتا ہے۔ اے اللہ! مجھ میں اور میرے گناہوں میں ایسا فاصلہ کر دے جیسا تو نے مشرق اور مغرب میں فاصلہ کیا ہے۔
