Arabic (Original)
ما من ولد بار ينظر الى والديه نظرة رحمة الا كتب الله له بكل نظرة حجة مبرورة قالوا وان نظر كل يوم مائة مرة؟ قال نعم، الله اكبر وأطيب
English Translation
"Any dutiful child who looks at his parents with a look of mercy, Allah records for him the reward of an accepted Hajj for every such look." They asked: "Even if he looks a hundred times a day?" He said: "Yes, Allah is the Greatest and the Most Pure."
Urdu Translation
”جو کوئی بچہ اپنے والدین کی طرف رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر نظر کے بدلے ایک حج مبرور کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا، خواہ وہ ہر روز سو (100) مرتبہ دیکھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا، ہاں اللہ تعالیٰ سب سے بڑا اور پاکیزہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 855]
