Arabic (Original)
من تزوج امرأة لعزها لم يزده الله الا ذلا ومن تزوجها لمالها لم يزده الله الا فقرا ومن تزوجها لحسنها لم يزده الله الا دناءة ومن تزوج امرأة لم يتزوجها الا ليغض بصره أو ليحصن فرجه أو يصل رحمه بارك الله له فيها وبارك لها فيه
English Translation
"Whoever marries a woman for her status, Allah will only increase him in humiliation. Whoever marries her for her wealth, Allah will only increase him in poverty. Whoever marries her for her beauty, Allah will only increase him in lowliness. But whoever marries a woman solely to lower his gaze, protect his chastity, or maintain family ties, Allah blesses her for him and blesses him for her."
Urdu Translation
”جو کسی عورت سے اس کی عزت کی وجہ سے شادی کرے اللہ تعالیٰ اسے صرف ذلت میں بڑھاتے ہیں، جو اس کے مال کی وجہ سے شادی کرے اللہ تعالیٰ اسے صرف محتاجی میں بڑھاتے ہیں، جو اس کے حسن کی وجہ سے شادی کرے اللہ تعالیٰ اسے کمینگی میں بڑھاتے ہیں اور جو اپنی نظر جھکانے یا شرمگاہ کی حفاظت یا رشتہ داری ملانے کے لیے شادی کرے تو اللہ اس کے لیے عورت میں اور عورت کے لیے اس میں برکت ڈال دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 776]
