Arabic (Original)
امر رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يخرص العنب كما يخرص النخل و توخذ زكاته زبيبا كما تؤخذ صدقة النخل تمرا
English Translation
The Messenger of Allah, peace be upon him, commanded that grapes be estimated just as date palms are estimated, and their zakah be taken as raisins just as the zakah of date palms is taken as dried dates.
Urdu Translation
”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا کہ انگور کا بھی اسی طرح اندازہ لگایا جائے جیسے کجھور کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور اس کی زکوٰۃ منقیٰ کی صورت میں وصول کی جائے جیسے کھجور کی زکوٰۃ خشک کھجور (یعنی چھوارے) کی صورت میں لی جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 578]
