Arabic (Original)
من صلى فى مسجدي أربعين صلاة لا يفوته صلاة كتبت له برائة من النار و نجاة من العذاب و بري من النفاق
English Translation
Whoever prays forty prayers in my mosque without missing a single one, freedom from the Fire, salvation from punishment, and immunity from hypocrisy will be written for him.
Urdu Translation
”جس نے میری مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں 40 نمازیں ادا کیں (اور ان میں سے) کوئی ایک نماز بھی فوت نہ ہوئی، تو اس کے لیے آگ سے برائت اور عذاب سے نجات لکھ دی جائے گی، اور وہ نفاق سے بری ہو جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 55]
