Arabic (Original)
هل تدرين ما هذه الليلة؟ يعني ليلة النصف من شعبان، قالت: ما فيها يا رسول الله؟ فقال: فيها أن يكتب كل مولود من بني آدم فى هذه السنة، و فيها أن يكتب كل هالك بني آدم فى هذه السنة، و فيها ترفع اعمالهم، و فيها تنزل ارزاقهم
English Translation
Do you know what night this is? — meaning the night of the fifteenth of Sha'ban. She said: What is in it, O Messenger of Allah? He said: In it every child of Adam to be born that year is recorded, in it every person of Adam's progeny who will die that year is recorded, in it their deeds are raised, and in it their sustenance is sent down.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتی ہیں:”کیا تم جانتی ہو یہ (یعنی نصف (15) شعبان کی رات)کون سی رات ہے؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس میں کیا ہوتا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اس رات میں بنی آدم کے اس سال کے پیدا ہونے والے بچوں کے بارے میں لکھا جاتا ہے، اس میں بنی آدم کے اس سال ہر فوت ہونے والے انسان کے متعلق لکھا جاتا ہے، اس میں ان کے اعمال (اللہ کی طرف) اٹھائے جاتے ہیں اور اس میں ان کا رزق نازل کیا جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 46]
