Arabic (Original)
ان بين يدي الرحمٰن للوحا فيه ثلاث مائة و خمس عشر شريعة، يقول الرحمن: و عزتي و جلالي لا ياتيني عبد من عبادي لا يشرك بي شيئا فيه واحدة منها الا دخل الجنة
English Translation
Indeed before the Most Merciful there is a tablet containing three hundred and fifteen laws. The Most Merciful says: By My Honor and Majesty, no servant of Mine who comes to Me not associating anything with Me, possessing even one of them, shall be denied entry to Paradise.
Urdu Translation
”بلاشبہ رحمٰن کے پاس ایک تختی ہے، اس میں تین سو پندرہ (315) شریعتیں ہیں۔ رحمٰن عزوجل فرماتے ہیں کہ مجھے میری عزت و جلال کی قسم! میرے پاس جو بھی میرا بندہ اس حال میں آئے گا کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو گا اور ان میں سے کسی بھی ایک شریعت کا حامل ہو گا تو جنت میں داخل ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 111]
