Arabic (Original)
إن الله عز و جل يقول: أنا الله لا إله الا أنا، مالك الملوك، ملك الملوك، قلوب الملوك فى يدى، وان العباد إذا أطاعوني حولت قلوب ملوكهم عليهم بالرأفة والرحمة وان العباد إذا عصوني حولت قلوب ملوكهم عليهم بالسخط والنقمة فساموهم سوء العذاب، فلا تشغلوا أنفسكم بالدعا على الملوك ولكن أشغلوا أنفسكم بالذكر والتضرع أكفكم ملوككم
English Translation
Indeed Allah the Almighty says: I am Allah, there is no god but Me, the Owner of kings, the King of kings. The hearts of kings are in My Hand. When My servants obey Me, I turn the hearts of their rulers toward them with compassion and mercy. And when My servants disobey Me, I turn the hearts of their rulers toward them with anger and punishment, and they afflict them with the worst torment. So do not occupy yourselves with cursing rulers, but occupy yourselves with remembrance and humility before Me, and I will protect you from your rulers.
Urdu Translation
”بلاشبہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہ میں اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، (میں ہی) بادشاہوں کا مالک ہوں، بادشاہوں کا بادشاہ ہوں، بادشاہوں کے دل میرے ہاتھ میں ہیں اور یقیناً جب بندے میری اطاعت کرتے ہیں تو میں ان کے بادشاہوں کے دل ان پر شفقت و رحمت اور نرمی کے ساتھ پھیر دیتا ہوں (یعنی حکمرانوں کے دل رعایا کے لیے نرم کر دیتا ہوں) اور جب بندے میری نافرمانی کرتے ہیں تو میں ان کے بادشاہوں کے دل ان پر ناراضگی و انتقام کے ساتھ پھیر دیتا ہوں، پھر وہ انہیں (یعنی میرے نافرمانوں کو) برا عذاب چکھاتے ہیں۔ لہٰذا اپنے نفسوں کو بادشاہوں پر بدعائیں کرنے میں مشغول نہ رکھو بلکہ اپنے آپ کو ذکر و عاجزی میں مشغول کرو، میں تمہارے بادشاہوں کو تم (پر ظلم و زیادتی) سے روک دوں گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 106]
