Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ ، فَقُلْتُ : يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ، أَرَاكَ تَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ ، فَقَالَ :" لَوْ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا، لَمْ أَسْجُدْ "
English Translation
Abu Salamah narrated: I saw Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) prostrating in Surah al-Inshiqaq. I said: O Abu Hurayrah, I see you prostrating in Surah al-Inshiqaq? He replied: Had I not seen the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prostrate in it, I would not have prostrated.
Urdu Translation
ابو سلمہ نے بیان کیا: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سورۃ الانشقاق میں سجدہ کرتے دیکھا۔ میں نے کہا: اے ابوہریرہ! میں آپ کو سورۃ الانشقاق میں سجدہ کرتے دیکھ رہا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے نہ دیکھا ہوتا تو میں بھی سجدہ نہ کرتا۔
