Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ ، أَنَّ رَجُلًا صَلَّى خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ،" فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ ". قَالَ أَبُو مُحَمَّد : أَقُولُ بِهَذَا
English Translation
Hadrat Wabisah ibn Ma'bad (may Allah be well pleased with him) narrated that a man prayed behind the rows alone, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered him to repeat (the prayer). Abu Muhammad said: I hold this view.
Urdu Translation
حضرت وابصہ بن معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے صفوں کے پیچھے اکیلا نماز پڑھی، تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا۔ ابو محمد نے کہا: میں اسی قول پر ہوں۔
