Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ : دَخَلْنَا عَلَى مُعَاوِيَةَ فَنَادَى الْمُنَادِي، فَقَالَ :" اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، قَالَ : أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَه إِلَّا اللَّهُ، قَالَ : وَأَنَا أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، قَالَ : أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، قَالَ : وَأَنَا أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ "
English Translation
Isa ibn Talhah narrated: We entered upon Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him) and the muezzin called out. He said: "Allahu Akbar, Allahu Akbar." Mu'awiyah said: "Allahu Akbar, Allahu Akbar." He said: "Ashhadu an la ilaha illallah." Mu'awiyah said: "And I bear witness that there is no god but Allah." He said: "Ashhadu anna Muhammadan Rasulullah." He said: "And I bear witness that Muhammad is the Messenger of Allah." Then when the Adhan was completed, he said: "O people, I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say the same as this from this seat when the muezzin called."
Urdu Translation
عیسیٰ بن طلحہ نے بیان کیا: ہم حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے تو مؤذن نے اذان دی۔ اس نے کہا: اللہ اکبر، اللہ اکبر۔ حضرت معاویہ نے کہا: اللہ اکبر، اللہ اکبر۔ اس نے کہا: اشہد ان لا الہ الا اللہ۔ معاویہ نے کہا: اور میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس نے کہا: اشہد ان محمدا رسول اللہ۔ انہوں نے کہا: اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں۔ پھر جب اذان مکمل ہوئی تو فرمایا: اے لوگو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی جگہ سے یہی کہتے سنا جب مؤذن اذان دیتا تھا۔
