Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ لَهَا امْرَأَةٌ : الدَّمُ يَكُونُ فِي الثَّوْبِ فَأَغْسِلُهُ، فَلَا يَذْهَبُ، فَأُقَطِّعُهُ؟، قَالَتْ :" الْمَاءُ طَهُورٌ "
English Translation
Mu'adhah al-Adawiyyah narrated: A woman asked Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her): "Blood gets on the garment and I wash it but it does not go away. Should I cut it?" She said: "Water is a purifier (i.e., washing with water is sufficient even if the stain remains)."
Urdu Translation
معاذہ عدویہ سے روایت ہے: ایک عورت نے اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کپڑے پر خون لگ جاتا ہے، میں دھوتی ہوں مگر جاتا نہیں، کیا کاٹ دوں؟ فرمایا: پانی پاک کرنے والا ہے (یعنی پانی سے دھونا کافی ہے اگرچہ داغ رہ جائے)۔
