Narrated byAli
Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا كَهْمَسٌ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ :" تَذَاكَرُوا هَذَا الْحَدِيثَ، وَتَزَاوَرُوا، فَإِنَّكُمْ إِنْ لَمْ تَفْعَلُوا يَدْرُسْ "
English Translation
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) stated: "Discuss this hadith among yourselves and visit each other, for if you do not do so, it will be effaced."
Urdu Translation
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "آپس میں حدیث کا مذاکرہ کرو اور ایک دوسرے سے ملاقات کرو، ورنہ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو یہ مٹ جائے گی۔"
