Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ :" كُنَّا نَحْفَظُ الْحَدِيثَ، وَالْحَدِيثُ يُحْفَظُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى رَكِبْتُمْ الصَّعْبَة وَالذَّلُولَ "
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) stated: "We used to memorise hadith, and hadith was (carefully) memorised from the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), until you people began riding every difficult and easy mount (became careless in narration)."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم حدیث حفظ کیا کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث حفظ کی جاتی تھی، یہاں تک کہ تم لوگوں نے ہر مشکل اور آسان سواری پر سوار ہونا شروع کیا (بے احتیاطی برتی)۔
