Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ هَارُونَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ، يَتَذَاكَرُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ، إِلَّا أَظَلَّتْهُمْ الْمَلَائِكَةُ بِأَجْنِحَتِهَا، حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ، وَمَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَبْتَغِي بِهِ الْعِلْمَ، سَهَّلَ اللَّهُ طَرِيقَهُ إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَنْ أَبْطَأَ بِهِ عَمَلُهُ، لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ "
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) stated: "No people gather in one of the houses of Allah to study the Book of Allah and discuss it among themselves, except that the angels shade them with their wings, until they turn to other conversation. And whoever treads a path seeking knowledge, Allah will make his path to Paradise easy. And whoever is slowed down by his deeds will not be hastened by his lineage."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جب بھی کوئی قوم اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب کا مذاکرہ اور مدارسہ کرے تو فرشتے اپنے پروں سے ان پر سایہ کرتے ہیں، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ اور جو شخص علم کی تلاش میں کوئی راستہ چلے، اللہ اس کا جنت کا راستہ آسان کر دے گا۔ اور جسے اس کا عمل پیچھے کر دے اسے اس کا نسب آگے نہیں کرے گا۔
