Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : صَحِبْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَى الْمَدِينَةِ ، فَلَمْ أَسْمَعْهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثٍ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُتِيَ بِجُمَّارٍ، فَقَالَ :" إِنَّ مِنْ الشَّجَرِ شَجَرًا مِثْلَ الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ "، فَأَرَدْتُ أَنْ أَقُولَ : هِيَ النَّخْلَةُ، فَنَظَرْتُ فَإِذَا أَنَا أَصْغَرُ الْقَوْمِ، فَسَكَتُّ، قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : وَدِدْتُ أَنَّكَ قُلْتَ، وَعَلَيَّ كَذَا
English Translation
Hadrat Mujahid (may Allah have mercy upon him) said: 'I accompanied Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) to Madinah and I did not hear him narrate from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) except one hadith. He said: I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he was brought a palm heart. He stated: "Indeed among the trees there is a tree that is like a Muslim person." I wanted to say: it is the palm tree, but I looked around and I was the youngest of them, so I kept silent.'
Urdu Translation
حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ مدینہ تک گیا اور میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک حدیث کے سوا کچھ بیان کرتے نہیں سنا۔ انہوں نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا جب آپ کے پاس کھجور کا گودا لایا گیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: درختوں میں ایک درخت ایسا ہے جو مسلمان شخص کی مانند ہے۔ میں کہنا چاہتا تھا: وہ کھجور کا درخت ہے، لیکن میں نے دیکھا کہ میں سب سے چھوٹا ہوں تو خاموش رہا۔
