Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " أَيُّهَا النَّاسُإِنَّكُمْ سَتُحْدِثُونَ وَيُحْدَثُ لَكُمْ، فَإِذَا رَأَيْتُمْ مُحْدَثَةً فَعَلَيْكُمْ بِالْأَمْرِ الْأَوَّلِ "، قَالَ حَفْصٌ : كُنْتُ أُسْنِدُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثُمَّ دَخَلَنِي مِنْهُ شَكٌّ
English Translation
Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: 'O people, you will introduce innovations and innovations will be introduced for you. So when you see an innovation, hold fast to the original way.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اے لوگو! تم بدعتیں نکالو گے اور تمہارے لیے بدعتیں نکالی جائیں گی۔ پس جب تم کوئی بدعت دیکھو تو پہلے طریقے کو لازم پکڑو۔
