Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : إِنَّ جِبْرِيلَ ، قَالَ :" مَا فِي الْأَرْضِ أَهْلُ عَشَرَةِ أَبْيَاتٍ إِلَّا قَلَّبْتُهُمْ، فَمَا وَجَدْتُ أَحَدًا أَشَدَّ إِنْفَاقًا لِهَذَا الْمَالِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "
English Translation
Al-Zuhri narrated that Jibril (peace be upon him) said: 'There is no household of ten on earth except that I examined them, and I did not find anyone who spends this wealth more generously than the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).'
Urdu Translation
زہری سے روایت ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا: زمین پر کوئی دس گھروں والی بستی نہیں ہے مگر میں نے ان کا جائزہ لیا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مال خرچ کرنے والا کوئی نہیں پایا۔
