Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ، فَقَالَ : لَا "، قَالَ أَبُو مُحَمَّد : قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ : إِذَا لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ وَعَدَ
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was never asked for anything and said: No.' Abu Muhammad said: Ibn Uyaynah said: When he did not have it, he would make a promise (to give later).
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی آپ نے کبھی نہیں کہا: نہیں۔ ابو محمد نے کہا: ابن عیینہ نے فرمایا: جب آپ کے پاس نہ ہوتا تو وعدہ فرما لیتے (بعد میں دینے کا)۔
