Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ هُزَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، وَإِلَى سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ فَسَأَلَهُمَا عَنْ بِنْتٍ، وَبِنْتِ ابْنٍ، وَأُخْتٍ لِأُمٍّ وَأَبٍ، فَقَالَا : لِلِابْنَةِ النِّصْفُ، وَمَا بَقِيَ فَلِلْأُخْتِ، وَأْتِ ابْنَ مَسْعُودٍ فَإِنَّهُ سَيُتَابِعُنَا، فَجَاءَ الرَّجُلُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ ، فَسَأَلَهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ : لَقَدْ ضَلَلْتُ إِذًا، وَمَا أَنَا مِنْ الْمُهْتَدِينَ، وَإِنِّي أَقْضِي بِمَا " قَضَى بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :لِلِابْنَةِ النِّصْفُ، وَلِابْنَةِ الِابْنِ السُّدُسُ، وَمَا بَقِيَ فَلِلْأُخْتِ "
English Translation
Huzail ibn Shurahbil narrated: A man came to Hadrat Abu Musa al-Ash'ari and Salman ibn Rabi'ah and asked them about a daughter, a son's daughter, and a full sister. They said: The daughter gets one half, and the remainder goes to the sister. Go to Ibn Mas'ud, for he will agree with us. The man went to Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) and asked. He said: I would be misguided and not rightly guided if I said the same. I shall judge as the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) judged: the daughter gets one half, the son's daughter gets one sixth to complete two thirds, and the remainder goes to the sister.
Urdu Translation
ہزیل بن شرحبیل بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت ابوموسیٰ اشعری اور سلمان بن ربیعہ کے پاس آیا اور بیٹی، پوتی اور حقیقی بہن کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے کہا: بیٹی کو نصف اور باقی بہن کو۔ ابن مسعود کے پاس جاؤ وہ ہمارے ساتھ متفق ہوں گے۔ وہ شخص حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: اگر میں ایسا کہوں تو گمراہ ہو جاؤں اور ہدایت یافتہ نہ رہوں۔ میں وہ فیصلہ کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیٹی کو نصف، پوتی کو سدس تاکہ دو تہائی پورا ہو، اور باقی بہن کو۔
