Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ : " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَسُوقًا ". قَالُوا : وَمَا هِيَ، قَالَ :" كُثْبَانٌ مِنْ مِسْكٍ يَخْرُجُونَ إِلَيْهَا فَيَجْتَمِعُونَ فِيهَا، فَيَبْعَثُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ رِيحًا فَتُدْخِلُهُمْ بُيُوتَهُمْ، فَيَقُولُ لَهُمْ أَهْلُوهُمْ : لَقَدْ ازْدَدْتُمْ بَعْدَنَا حُسْنًا، وَيَقُولُونَ لِأَهْلِيهِمْ مِثْلَ ذَلِكَ "، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed in Paradise there is a marketplace." They asked: What is it? He stated: "Mounds of musk. They will go out to it and gather there. Then Allah will send upon them a breeze that will carry them into their homes. Their families will say to them: 'You have increased in beauty since you left us,' and they will say the same to their families."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جنت میں ایک بازار ہے۔" صحابہ نے عرض کیا: وہ کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "مشک کے ٹیلے ہوں گے، لوگ وہاں نکلیں گے اور جمع ہوں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ ان پر ایک ہوا بھیجے گا جو انہیں ان کے گھروں میں لے جائے گی۔ ان کے گھر والے کہیں گے: تم ہم سے جدا ہونے کے بعد اور حسین ہو گئے ہو، اور وہ بھی اپنے گھر والوں سے ایسا ہی کہیں گے۔"
