Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : وَرُبَّمَا سَكَتَ عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَا تَدْخُلُوا عَلَى الْمُغِيبَاتِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ ابْنِ آدَمَ كَمَجْرَى الدَّمِ "، قَالُوا : وَمِنْكَ؟، قَالَ : " نَعَمْ، وَلَكِنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ "
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do not enter upon women whose husbands are absent, for indeed Shaytan flows through the son of Adam like blood flows.' They submitted: And through you too? He stated: 'And through me too, but Allah has helped me against him, so he has submitted.'
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'ان عورتوں کے پاس نہ جاؤ جن کے شوہر غائب ہوں، کیونکہ شیطان ابن آدم میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔' عرض کیا گیا: آپ میں بھی؟ ارشاد فرمایا: 'میرے میں بھی، لیکن اللہ نے اس پر میری مدد فرمائی اور وہ مسلمان (مطیع) ہو گیا۔'
