Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" إِنَّ لِي أَسْمَاءً : أَنَا مُحَمَّدٌ ، وَأَنَا أَحْمَدُ ، وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللَّهُ بِيَ الْكُفْرَ، وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِي، وَأَنَا الْعَاقِبُ ، وَالْعَاقِبُ الَّذِي لَيْسَ بَعْدَهُ أَحَدٌ "
English Translation
Hadrat Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Indeed, I have names: I am Muhammad, I am Ahmad, I am al-Mahi (the Effacer) through whom Allah effaces disbelief, I am al-Hashir (the Gatherer) at whose feet people will be gathered, and I am al-Aqib (the Last) after whom there is no prophet.'
Urdu Translation
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'میرے کئی نام ہیں: میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں الماحی ہوں جس کے ذریعے اللہ کفر مٹائے گا، میں الحاشر ہوں جس کے قدموں میں لوگ جمع کیے جائیں گے، اور میں العاقب ہوں جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔'
