Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ : أَنَّ رَجُلًا، قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟، قَالَ :" مَنْ طَالَ عُمُرُهُ، وَحَسُنَ عَمَلُهُ "، قَالَ : فَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ؟، قَالَ : " مَنْ طَالَ عُمُرُهُ، وَسَاءَ عَمَلُهُ "، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ بِإِسْنَادِهِ، مِثْلَهُ
English Translation
Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) narrated: A man submitted: O Messenger of Allah, who is the best of people? He stated: 'The one whose life is long and whose deeds are good.' He asked: Then who is the worst of people? He stated: 'The one whose life is long and whose deeds are evil.'
Urdu Translation
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! سب سے بہتر شخص کون ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھے ہوں۔' عرض کیا: سب سے برا شخص کون ہے؟ ارشاد فرمایا: 'جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برے ہوں۔'
