Arabic (Original)
قَالَ أَبُو إِسْحَاق : فَحَدَّثْتُ أَبَا بُرْدَةَ ، وَأَبَا بَكْرٍ ابْنَيْ أَبِي مُوسَى، قَالَا : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ كُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ "
English Translation
Abu Ishaq narrated: I told Abu Burdah and Abu Bakr, the two sons of Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with them). They said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I seek forgiveness from Allah a hundred times every day — I seek forgiveness from Allah and I turn to Him in repentance.'
Urdu Translation
ابو اسحاق سے روایت ہے کہ میں نے ابو بردہ اور ابو بکر ابنائے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'میں ہر روز سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں — استغفر اللہ واتوب الیہ (میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)۔'
