Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ الْعَلَاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قِيلَ لَهُ : مَا الْغِيبَةُ؟. قَالَ : " ذِكْرُكَ أَخَاكَ بِمَا يَكْرَهُ ". قِيلَ : وَإِنْ كَانَ فِي أَخِي مَا أَقُولُ؟. قَالَ :" فَإِنْ كَانَ فِيهِ، فَقَدْ اغْتَبْتَهُ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهِ، فَقَدْ بَهَتَّهُ "
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he was asked: What is backbiting (gheebah)? He stated: 'Your mentioning your brother with something he dislikes.' It was submitted: What if what I say about my brother is true? He stated: 'If what you say is true, then you have backbitten him. And if it is not true, then you have slandered him.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: غیبت کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: 'اپنے بھائی کا اس طرح ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہو۔' عرض کیا گیا: اگر میرے بھائی میں وہ بات ہو جو میں کہوں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر وہ بات اس میں ہے تو تم نے اس کی غیبت کی، اور اگر وہ بات اس میں نہیں ہے تو تم نے اس پر بہتان لگایا۔'
