Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي بَقِيَّةَ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ : أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّه�� إِنِّي نَذَرْتُ إِنْ فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْكَ أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ؟ فَقَالَ :" صَلِّ هَاهُنَا ". فَأَعَادَ عَلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " شَأْنُكَ إِذَنْ "
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated that a man submitted: 'O Messenger of Allah, I made a vow that if Allah grants you victory, I will pray in Bait al-Maqdis (Jerusalem).' He stated: "Pray here." The man repeated it three times. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Then it is your affair."
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے نذر مانی ہے کہ اگر اللہ آپ کو فتح عطا فرمائے تو میں بیت المقدس میں نماز پڑھوں گا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "یہیں نماز پڑھ لو۔" اس نے تین بار دہرایا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "تو پھر تمہاری مرضی۔"
