Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" انْطَلِقُوا بِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ، فَارْجُمُوهُ ". فَانْطَلَقْنَا بِهِ إِلَى بَقِيعِ الْغَرْقَدِ ، فَوَاللَّهِ مَا أَوْثَقْنَاهُ وَلَا حَفَرْنَا لَهُ، وَلَكِنْ قَامَ فَرَمَيْنَاهُ بِالْعِظَامِ وَالْخَزَفِ وَالْجَنْدَلِ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Take Ma'iz ibn Malik and stone him." We took him to Baqi' al-Gharqad. By Allah, we did not tie him and we did not dig a pit for him, but he stood and we threw bones, pottery, and stones at him.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ماعز بن مالک کو لے جاؤ اور رجم کرو۔" ہم اسے بقیع الغرقد لے گئے۔ اللہ کی قسم! ہم نے نہ اسے باندھا اور نہ اس کے لیے گڑھا کھودا، بلکہ وہ کھڑا رہا اور ہم نے اس پر ہڈیاں، ٹھیکرے اور پتھر مارے۔
