Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ ، قَالَ : قَالَ مَرْوَانُ لِأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيّ : هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَنْهَى عَنْ النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ؟ قَالَ : " نَعَمْ "
English Translation
Abu al-Muthanna al-Juhani narrated: Marwan asked Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): 'Did you hear the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbidding blowing into drinks?' He said: 'Yes.'
Urdu Translation
ابو المثنی جہنی سے روایت ہے کہ مروان نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مشروب میں پھونکنے سے منع فرماتے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا: 'ہاں۔'
