Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -نَهَى عَنْ بَيْعِ اَلْمَضَامِينِ, وَالْمَلَاقِيحِ } رَوَاهُ اَلْبَزَّارُ, وَفِي إِسْنَادِ ضَعْفٌ 1 .1 - ضعيف. رواه البزار ( 1267 زوائد ). والزيادة من " أ "، وتحرف فيها: " ضعف " إلى " ضعيف ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of what is in the womb of a she-camel, and the semen that is in the body of a male-camel. .
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مضامین (نر جانور کے نطفے) اور ملاقیح (اونٹنی کے پیٹ میں بچے) کی بیع سے منع فرمایا۔ اسے بزار نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ضعف ہے۔
